تفسیر بسم اللہ الرحمن الرحیم
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ0 بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ ترجمہ: اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے تفسیر سورة الفاتحہ اگرچہ قرآن حکیم کی مختصر سورتوں میں سے ہے ، اس کی کل سات آیات ہیں، لیکن یہ قرآن حکیم کی عظیم ترین سورت ہے۔ اس سورة مبارکہ کو اُمّ القرآن بھی کہا …