تفسیر سورت فاتحہ آیت 1
بسم الله الرحمن الرحيم صحابہ رضی اللہ عنہم نے اللہ کی کتاب کو اسی یعنی بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ سے شروع کیا ۔ علماء کا اتفاق ہے کہ آیت بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیمِ سورۃ نمل کی ایک آیت ہے ۔ البتہ اس میں اختلاف ہے کہ وہ ہر سورت کے شروع میں خود مستقل آیت …